Home / Tag Archives: چشمِ گرُبہ نیبولا

Tag Archives: چشمِ گرُبہ نیبولا

چشمِ گرُبہ نیبولا(بلی کی آنکھ والا نیبولا)

بعضوں کو یہ شاید بلی کی آنکھ لگے، فلکیات میں اس نیبولا کو چشمِ گرُبہ یعنی “بلی کی آنکھ والا نیبولا” کہتے ھیں۔ یہ نیبولا زمین سے تین ہزار نوری سال کے فاصلے پر ھے اور یہ ایک عام سا سیاروی نیبولا (planetary nebula) ھے۔   سیاروی نیبولا: یاد رہے سیاروی نیبولا کو سیاروی کہنے کی وجہ تاریخی طور پر یہ تھی کہ اگر آپ کسی سیارے کو دوربین سے دیکھیں تو وہ ایک روئی کے گالے کی طرح نظر …

Read More »