Home / Tag Archives: میر تقی میر

Tag Archives: میر تقی میر

جگر خوں کیا چشم نم کر گیا(میر تقی میر)

جگر خوں کیا چشم نم کر گیا گیا دل سو ہم پر ستم کر گیا ان آنکھوں کو نرگس لکھا تھا کہیں مرے ہاتھ دونوں قلم کر گیا شب اک شعلہ دل سے ہوا تھا بلند تن زار میرا بھسم کر گیا مرے مزرع زرد پر شکر ہے کل اک ابر آیا کرم کر گیا نہ اک بار وعدہ وفا کرسکا بہت بار قول و قسم کر گیا فقیری میں تھا شیب بار گراں قد راست کو اپنے خم کر …

Read More »