Home / Tag Archives: سیف الدین سیف

Tag Archives: سیف الدین سیف

آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئے (سیف الدین سیف)

آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئے وہ شب وہ چاندنی وہ ستارے چلے گئے شاید تمہارے ساتھ بھی واپس نہ آ سکیں وہ ولولے جو ساتھ تمہارے چلے گئے کشتی تڑپ کے حلقۂ طوفاں میں رہ گئی دیکھو تو کتنی دور کنارے چلے گئے ہر آستاں اگرچہ ترا آستاں نہ تھا ہر آستاں پہ تجھ کو پکارے چلے گئے شام وصال خانۂ غربت سے روٹھ کر تم کیا گئے نصیب ہمارے چلے گئے دیکھا تو پھر وہیں تھے …

Read More »