Home / Tag Archives: انگلش سے کیا رنجش، انگلش سیکھیں۔

Tag Archives: انگلش سے کیا رنجش، انگلش سیکھیں۔

انگلش سے کیا رنجش ۔ چوتھی قسط

مٹیریل ناؤن(Material Noun): مٹیریل کا مطلب ہوتا ہے مادی۔ لہٰذا ” ایسی مادی اشیاء جن سے مزید اشیاء بنائی جا سکیں، کا نام مٹیریل ناؤن کہلاتا ہے۔ ” جیسے لوہا(Iron)۔ لوہا ایک مادی شے ہے اور اس سے ضرورت کی مزید بہت سی اشیاء بنائی جا سکتی ہیں۔ اسی طرح پلاسٹک(Plastic) جس سے بھی بہت ساری اشیاء بنائی جا سکتی ہیں۔ مزید مثالیں goldسونا, silverچاندی, clayمٹی, woodلکڑی, waterپانی, milkدودھ, glassشیشہ etc . . . اَیبسٹریکٹ ناؤن(Abstract Noun): ایبسٹریکٹ کا مطلب …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ تیسری قسط

پچھلی قسط میں واوَلز اور کانسونینٹس کے بارے میں بیان کیا گیا۔ محسوس کیا گیا کہ اس موضوع پر مزید لکھنے کی بھی ضرورت ہے تاہم اس سلسلے کو بہت طویل ہونے سے بھی بچانا ہے۔ اس لیے سوچا ہے کہ واوَلز اور کانسونینٹس کے بارے میں الگ سے ایک پوسٹ کسی وقت لگا دی جائے۔ اب آج کا سبق شروع کرتے ہیں۔ لفظ(Word): ” لیٹر یا لیٹرز کا گروپ جو معنی رکھتا ہو، ورڈ کہلاتا ہے۔ ” ٭ ورڈ …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ دوسری قسط

انگلش سے کیا رنجش کی پہلی قسط کی پوسٹ پر ایک دوست فرمانے لگے کہ انگش بین الاقوامی زبان نہیں ہے اور اسے سیکھنا ذہنی غلامی کی نشاندہی کرتا ہے۔ عرض یہ ہے کہ ہمیں دنیا کی مختلف قوموں کے لوگوں سے مخاطب ہونے کے لیے اور جدید علوم سے استفادہ کرنے کے لیے انگلش سیکھنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا کسی ضرورت کے تحت انگلش کو بطورِ زبان سیکھنا ذہنی غلامی کی نشانی ہر گز نہیں ہے۔ ہاں اگر ہم …

Read More »

انگلش سے کیا رنجش ۔ پہلی قسط

ہمارے ہاں اکثر طلباء ریاضی میں کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ انگلش میں بھی کمزور ہوتے ہیں۔ وہ اسے بےحد مشکل سمجھ کر اس سے خوف کھاتے ہیں۔ مسئلہ ریاضی کی طرح وہی ہے کہ ہمارا سسٹم طلباء کی صلاحیت سے عاری تعلیم دیتا ہے جس کو ہم تعلیم کہہ بھی نہیں سکتے کہ وہ محض کاغذوں کی ڈگریاں ہی ہوتی ہیں۔ جب ایک طالب علم کی کسی بھی علم میں بنیاد ہی اچھی نہ ہو تو ہر آنے والے …

Read More »