Home / مستقل سلسلے / فلیٹ ارتھ چیک میٹ / فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 3

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 3

انٹارکٹک پرچھ ماہ کا دن کیسے ہوتا ہے؟

یہ ایک سوال پوری فلیٹ ارتھ تھیوری کو ختم کر سکتا ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ انٹارکٹک پر چھ ماہ دن اور چھ ماہ رات رہتی ہے۔ گلوب ماڈل میں زمین کے اپنے محور کے گرد جھکاو کی وجہ سے ایسا ممکن ہے۔

فیلٹ ارتھ ماڈل میں انٹارکٹک زمین کے چاروں طرف ایک دائرہ کی ماند ہے۔فلیٹ ارتھ میں پورے انٹارکٹک پر دن ممکن نہیں۔ فرض کریں Mr. X فلیٹ ارتھ پر انتہائی دائیں جانب کے مقام پر کھڑاہےاس مقام کو ہم A کہتے ہیں ۔ تصویر کے انتہائی بائیں جانب کے مقام کو Bکہتے ہیں۔ اب اگر سورج مقام Aپر ہو گا تو مقام Bاندھیرے میں ہو گا۔ اور اگر یہ کہا جائے کہ مقام Bپر اندھیرا نہیں ہو گا تو پھر پورے گلوب پر کہیں بھی رات نہیں ہو سکتی اور پوری دنیا میں دن ہو گا۔

 

سوچیں کہ دسمبر سے فروری کے دوران  ایک فیلٹر انٹارکٹک  پر جاتا ہے اور اُسے غروب آفتاب نہیں ملتا تو پھر وہ کیا توجہی پیش کرے گا۔

About محمد سلیم

محمد سلیم ایک کمپیوٹر پروگرامر ہیں اور ایک سافٹ وئیر ہاوس چلا رہے ہیں۔ سائنس خصوصا فلکیات پر پڑھنا اور لکھنا ان کا مشغلہ ہے۔ ان کے مضامین یہاں کے علاوہ دیگر کئی ویب سائٹس پر بھی پبلش ہوتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *