Home / مستقل سلسلے / فلیٹ ارتھ چیک میٹ / فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 11

فلیٹ ارتھ چیک میٹ سوال 11

فلیٹرز کے مطابق دُم دار ستارےکیا ہوتے ہیں؟

فلیٹ ارتھرز comets, Asteroids اور meteorکو نہیں مانتے۔ فلیٹرز کے مطابق ایسی کوئی چیز سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی۔ ’’فلیٹ ارتھرزکےمطابق ابھی تک کوئ شہابیہ زمین کی طرف نہیں آیا۔بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ صرف شیاطین کی پیش رفت کو روکنے کیلئےان سے فلیش لائٹ نکلتی ہے’’

چلیں ٹھیک ہے میں مان لیتا ہوں Asteroid وغیرہ نام کی کسی چیز کا وجود نہیں ہے مگر یہ دُم دار ستارے کیا ہوتے ہیں؟ فلیٹرز کا اِن کے بارے میں کیا خیال ہے؟

گلوب سائنس دُم دار ستاروں کے بارے میں بڑی وضاحت سے بتاتی ہےکئی دم دار ستاروں کا ڈیٹا اور اور ان کے آربٹ کی معلومات موجود ہیں۔ جیسے ہیلی کا دم دار ستارہ ہر 76سال کے بعد نظر آتا ہے۔

 

About محمد سلیم

محمد سلیم ایک کمپیوٹر پروگرامر ہیں اور ایک سافٹ وئیر ہاوس چلا رہے ہیں۔ سائنس خصوصا فلکیات پر پڑھنا اور لکھنا ان کا مشغلہ ہے۔ ان کے مضامین یہاں کے علاوہ دیگر کئی ویب سائٹس پر بھی پبلش ہوتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *